پورا امریکہ شٹ ٹائون ہو گیا


صدرڈونلڈٹرمپ جو کی موجودہ امریکہ کے صدر ہیں ان کے دور حکومت میں پہلی دفعہ طویل ترین ڈول دیکھنے میں آ رہا ہے جس کی وجہ سے تمام ریاستوں میں سرکاری اداروں میں افراتفری دیکھنے میں مل رہی ہے اور اس کی وجہ سے کاروبار بھی متاثر ہو رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے اندر اس وقت عجیب صورتحال ہے اگر آپ کو دیکھنا خانہ جنگی ہے عراق شام لبنان بحرین سوڈان فرانس میں اس وقت احتجاج دیکھنے میں نظر آ رہے ہیں اور بظاہر مسلم ممالک کے اندر یہ جو احتجاج ہے یا پھر ہنگامہ راہی ہے اس کے پیچھے کون ہے یہ بالکل واضح ہے کہ جو ایسی طاقت ہی نہیں چاہتیں کی کوئی بھی م ملک ترقی کرے کامیابی حاصل کریں اس وجہ سے ان ممالک کے اندر خانہ جنگی شروع کروا دی گئی ہے اس کے ساتھ ہمارا کیا گیا اندر موجود شٹ ڈوان طویل ترین ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اگر یہ مزید چلا تو اس کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر انتہائی بدنامی کا سامنا ہوگا شٹ ڈاؤن دراصل یہ سمجھا جاتا ہے

کہ امریکہ میں جب بجٹ کا وقت آتا ہے اور بجٹ نہ پیش کیا جائے اور کچھ عرصے کے لیے موخر کر دیا جائے تو اس کو شٹ ڈاؤن کہتے ہیں امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے بارڈر پر دیوار قائم کرنے کا فیصلہ کیا اور پانچ شعر یہ 8 ارب ڈالر کا انہوں نے اپنے پارٹی سے اور حکومت سے کہا کہ وہ ادا کرے تاکہ دیوار بنائی جا سکے لیکن فی الحال یہ ادائیگی نہیں ہو رہی کیونکہ ابھی تک کوئی بجٹ ہی نہیں پیش کیا گیا اور اس کی وجہ سے ملکی اداروں کے اندر ایک طرح سے خوف پایا جا رہا ہے