مکیش امبانی کے بارے میں اصل حقائق


اس وقت بھارت اور پاکستان میں ایک ہی چیز ڈسکس ہو رہی ہے وہ ہے مکیش امبانی کی بیٹی ایشاء امبانی کی شادی اس شادی پر ایک اندازے کے مطابق سوملین ڈالر کا خرچہ آ چکا ہے بھارت کے سب امیر کبیر لوگ زیادہ تر کرپٹ اور چور ہی ہوتے ہیں،کالے دھن پر ایسے فخر کرتے ہیں جسے یہ ان کے حق حلال کا پیسہ ہو۔آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے امبانی کی بیٹی کی شادی میں کس کس نے شرکت کی ہے اور امبانی گروپ کس طریقے سے سی آئی اے موساد کے لئے کا م کرتے ہیں

اور ان کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں امبانی کوئی معمولی آدمی نہیں ہے اور انڈیا میں امبانی کی فنڈنگ سےکیا کچھ ہو تا ہے دوستو اس ویڈیو میں آپ کے لئے بہت سی انفامیشن ہے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں آپ کی قیمتی رائے کا ہمیں انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں