خالصتان کی تحریک زور پکڑ گئی


بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امرندر سنگھ نے ایسا بیان دیا ہے جسکے خالصتان تحریک بہت خطرناک حد تک اٹھنے والی ہے اور اس کا احتجاج شروع ہو چکا ہے بھارت تو خالصتان کی تحریک سے ویسے ہی پریشان تھا لیکن بھارت کے اندر مزید تحریکیں اٹھنے کا بھی امکان ہےدوسروں کے گھروں میں آگ لگانے والا بھارت اپنے ملک کی آگ کو اب نہیں بجھا پا رہا اب بھارت کو بنگلہ دیش بنانے کی سزا ضرور ملے گی. ھم نے روس کے ٹکڑے ٹکڑے کئے. ھندوستان نے جو کچھ بویا تھا ، اب اس کو کاٹنے جا رھا ھےکرتار پور بارڈر کے کھلنے کے بعد معملات کافی تبدیل ہو چکے ہیں کرتار پور بارڈر کے کھلنے پر ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ بھارتی تنگ نظر۔۔۔خواہ مخواہ کرتارپور گیٹ کو سیاسی رنگ دے رھے ھیں۔

عمران خان نے سیکیورٹی خطرات کے ھوتے ھوے بھی سدھو جی اور سکھوں کے احترام میں کرتار پور سکھوں کے لئے کھول دیا۔۔۔۔۔۔اس راستے کے زریعے RAW کے جاسوس بھی پاکستان داخل ھونگے۔۔جو ھمارے لئے ایک چیلنج ھے۔۔۔لیکن پھر بھی۔۔۔پاکستان خاموش ھے۔۔۔لیکن بھارت کو تکلیف ھو رھی ھے۔۔۔جسکا حل پاکستان کے پاس نہی ھے۔۔۔خدا بھارت کو سمجھے۔۔دوستو آپ ہماری ویڈیو دیکھیں اور آپ کو پسند آئے تو کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئئے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں