سی آئی اے کے ایجنٹ نے سب اگل دیا


دوستو آج کی ویڈیو بہت اہم ہے جس کا تعلق براہ راست یا کسی نہ طریقے سے ہم سے جڑا ہے سی آئی اے کے باغی ایجنٹ جو اب روس کی ایجنسی کے جی بی کے لئے کام کر رہے ہیں انہوں نے ایسے انکشاف کئے ہیں کہ سوچ کر آپ ہی دنگ رہ جائیں گے دوستو ان انکشافات پر ڈسکس کرنے سے پہلے ایک بات جو آپ سے ڈسکس کرتے چلیں کہ آپ نے سنا ہو گا کہ دجال کے پاس چالیس یا شاید اکتالیس دن کا عرصہ ہو گا اور اس میں وہ دنیا کا ایسی کوئی شخص نہیں ہو گا جس کے پاس نہ جائے وہ کیسے ممکن ہو گا وہ ہم آپ اس ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سمارٹ فونز کی بھرمار جو آج کل ہر شخص کی جیب میں ہیں یہ وہ ڈیواسز ہے جس سے ہمار جینا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا کہیں جانا

سفر کرنا سب کچھ ان کے اختیار میں آچکا ہے ان کی رسائی ہم تک کتنی ہے اتنی تو شاید جس گھر میں بچہ پیدا ہوتا ہے اس بچے تک اس کے ماں باپ کی رسائی نہیں ہو گی جتنی ان کی رسائی ہم تک ان موبائل فونز اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہے دوستوآج کی اس ویڈیو میںہم آپ کو نہ صرف کچھ حقائق بتائیں گے بلکہ آپ کو خبردار بھی کریں گے کہ آنے والے وقت میں یہ سمارٹ فونز یہ موبائلز اور یہ ٹیکنالوجی کیسے لئے ہمارے لئے درد سر بنے گی ویڈیو ملاحظہ کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں