کیا سدھو انڈیا کے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں ؟


نوجوت سنگھ سدھو جس نے پاکستان اور بھارت میں امن کی کے لئے جو کاوشیں کی ہیں وہ قابل ستائش ہیںانہوں نے کرتار پور بارڈر کھولنے کی تقریب میں کہا تھا کہ مذہب کو حکمرانی سیاست اور دھشتگردی کے چشمے سے نہیں دیکھا جا سکتا نوجوت سنگھ سدھو کی کوششوں کی وجہ سے اب ان کے وزیر اعظم بننے کی راہیں مزید ہموار ہو چکی ہیںاگر بھارت کا مکروہ چہرہ آپ نے دیکھنا ہے تو اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جب پاکستان نے سشما سوراج کو کرتار پور راہداری کی تقریب میں دعوت دی تو انہوں نے یہ کہہ کر اس دعوت کو ٹھکر دیا کہ وہ مصروفیت کی بنیاد پر اس تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گی اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ انڈیا پاکستان کے بارے میں یا ہمارے مسائل جو مشترکہ ہے

ان کے بارے میں کتنا سنجیدہ ہے دوستو آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو ایسی تفصیلات دیں گے کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ بھارت کا اگلا وزیر اعظم نوجوت سنگھ سدھو ہی ہے اور اگر ایسا ہو گیا تو پھر کیا کیا ہو گا یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ معاملہ کہاں تک جائے گا مودی حکومت اب الیکشن کے قریب پاکستان پر زہر اگل رہا ہے اور تمام سیاسی پارٹیوں کا یہی وتیر ا رہا ہے کہ جب الیکشن قریب آتے ہیں تو انکی لفظی گولہ باری پاکستان پر تیز ہو جاتی ہے اور اسی بنیاد پر انہیں ووٹ بھی ملتا ہے دوستوں ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور بتائئیے کہ آپ کو ہماری ویڈیو کیسی لگی ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا