بھارت کا پنجاب پاکستان میں شامل؟


سدھو جب سے پاکستان سے گئے ہیں ان کا لہجہ مزید سخت سے سخت تر ہو تا جا رہا ہے کیونکہ انہیں پاکستان سے محبت کا طعنہ کافی سیاسی جماعتوں کی طرف سے دیا جا رہا ہے اور ان پر تنقیدبھی کافی کی جا رہی ہے جو رہی سہی کثر ہے وہ انڈیا کا میڈیا پوری کر رہا ہے کیونکہ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ انڈین میڈیا تعصب کا شکا ر ہے اور اسی تعصب میں وہ اتنا اندھا ہو چکا ہے کہ دوستی کی بات یا امن کی ہوتے ہی اس میڈیا کو ایسی لگتی ہے کہ جس کی مثال نہیں ملتی لیکن یہ بات یاد رکھنے کی سدھو کا تعلق سکھ کمیونٹی سے ہے اور سکھوں کے اندر بھارت کیخلاف بہت بغاوت کیونکہ انہیں وہ حق نہیں ملا جس کے وہ مستحق تھے اسی بنیاد پر وہاں خالصتان کی تحریک بھی چل رہی ہے جو بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی

صرف اتنا ہی نہیں سدھو نے تقر یر کے دوران مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ بھارت کو تین مودی ملے ہیں جن میں نریندر مودی وہ ہے جو امبانی کی گودی میں بیٹھا ہو ا ہے جس نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور انہی کی ایک تقریر کے دوران پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگ گیا اور بھارت جیسے ملک میں جب یہ ہو تو سوچیں بھارتیوں کا کیا حال ہو گا اس نعرے کے بعد سدھو کے چہرے کے تاثرات بھی ملاحظہ کریں ویڈیو مکمل دیکھ کر آپ اپنے خیالات کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں