آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے محمد بن سلمان کو بچا کر اس سے کام لینا شروع کر دیا ہے ٹرمپ نے حال ہی میں محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ آپ نے تیل کا ریٹ گر ا کر بہت اچھا کیا ہے یہ معاملہ انتہائی خراب ہے خشوگی معاملے پر محمد بن سلمان کو بچانا اور بلیک میل کر کے اس سے کام لینا انتہائی خطرناک ہے عربوں کے لئے انتہائی کڑا وقت سامنے آ رہا ہے کیونکہ اگر اس ویڈیو سے پیش نظر آپ کو ہم یہ بتائیں کہ ان پر اس قدر کڑا وقت کیوں آ رہا ہے وجہ صرف یہ ہے
جب تلواریں جہاد کی جگہ رقص کے لئے استعمال کی جائیں گی تو ایسا تو ہو گا اپنے آباء و اجداد کی روایات کو بھول کر مغرب کی طرف چل پڑنا بھی اس بات کی نوید ہے کہ یہ یہود ونصاریٰ بھوکے کتوں کی طرح انہیں نوچ کر کھائیں گے اسرائیل کیساتھ محبت کی پینگیں ڈال کر جب مسلمانوں کے قتل عام سےنظریں چرائی جائیں گی تو پھر ایسا تو ہوگا جب مسلمانوں کے مفاد کو پس پشت ڈال کر اپنے مفاد کو بالا تر رکھ جائے گا تو پھر ایسا تو ہوگا اور جب مسلمان ممالک کا اتحاد صرف دکھانے کے لئے ہو گا اور خوشنودی صرف یہود ہنود کے لئے ہو گی تو پھر ایسا وقت تو آئے دوستو ہونے کیا جا رہا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا