کیا دنیا تباہ ہو نے جا رہی ہے ؟


دوستوآج کی ویڈیو بہت اہم ہے لیکن اس کے بارے میں آپ دیکھنے کے بعد شاید اتفاق نہ کریں لیکن جو خبر ہم آپ کو دیتے ہیں اس میں پس پردہ حقائق ضرور ہو تے ہیں ہم آپ کو آج بتائیں گے کہ کس طرح سے 2019 میں کیا پلاننگ کی جا چکی ہے امریکی ڈالر کے تباہ ہونے کا وقت بھی آچکا ہے اور اسرائیل اب اپنے جھوٹے مسیحا دجال کو نکالنے کے لئے کیا کیا سازشیں کر رہے ہیں شام میں جو آگ لگی ہے

یہ بھی قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور اس کے بعد غزوہ ہند ضروری ہے کیونکہ غزوہ ہند جب ہو گااس کے بعد ہی دجال باہر نکلے گا عین ممکن ہے کہ نائین الیون جیسا کوئی ڈرامہ ہو جائے یہ یہودی اتنے شاطر اور چلاک ہیں کہ یہ اپنے اس جھوٹے مسیحا کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اگر آپ تاریخ کا باغور مطالعہ کریں تو آپ کو یہ چیز دیکھنے کو ملے گی کہ یہودیوں کا ہر اقدام صرف اس لئےہے کہ کسی طرح وہ اپنے جھوٹے مسیحا کو باہر نکال لیں

قرآن سے آج کے مسلمانوں نے تو کچھ نہ سیکھا سیکھنا تو دور کی بات ہمیں تو پڑھنے کی بھی توفیق نہیں ہے لیکن یہودیوں نے قرآن پاک کا باغور مطالعہ اور اس پر ریسرچ کی ہے اور وہ جانتے ہیں کہ قرآن کی ہر ہر بات سچ ہے لیکن یہ ہٹ دھرمی پر قائم ہیں یہ ویڈیو شروع سے آخر تک مکمل دیکھئیے اور اس کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ