موت کا ایک دن مقرر ہے جو رات قبر میں ہے کوئی بھی دنیا کی طاقت وہ رات دنیا میں نہیں دے سکتا ہے اور جو رات رب العزت نے باہر دنیا میں لکھ دی ہے دنیا کی ساری طاقتیں بھی مل کر انسان کو مار نہیں سکتی دوستو آج ہم اس ویڈیو میںہم آپ کو ایسے مجاہد کے بارے میں بتائیں گے جس نے اپنی زندگی فلسطین کے لئے وقف کر دی ہے جس نے اسرائیل کی ناک میں دم کر کے رکھا ہوا ہے اس کو مارنے کے لئے شہید کرنے کے لئے اسرائیل نے بار ہا حملے کئے لیکن ناکام رہا اس شخص نے اپنی زندگی کے چھبیس سال اسرائیل کی جیل میں گزارے
اسےہر طرح سے ٹارچر کیا گیا یہاں تک کہ یہ شخص معذور ہو گیا لیکن حوصلہ نہیں ہارا اور آج بھی مرد قلندر اسی آب و تاب کیساتھ کھڑا جی ہاں دوستو اس کا نام یحیٰ الزوار ہے جس نے اپنی زندگی میں اسرائیل کیخلاف وہ جنگ لڑی ہے جس کی اس دور میں مثال نہیں ملتی معذوری کے باجود اس شخص نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوائے ہیں ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے آپ کو اندازہ ہو گا
کہ اس صدی میں بھی ایسا جگرا رکھنے والے مجاہد موجود ہیں ہمارے ماننے نہ ماننے سے کچھ فرق نہیں پڑتا بس ” دو ہی ٹھکانے ہیں آزاد منش انسانوں کے ۔۔۔یا تخت شاہی مقام آزادی کا یا تخت دار مقام آزادی ہے” ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے اور اس مرد مجاہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو شئیر کیجئیے اللہ اسکا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو ویڈیو ملاحظہ کریں