رسول اللہ ﷺ کی احادیث سے ہمیں یہ بات پتہ چلتی ہے کہ قیامت کے قریب کے جو سال ہوں گے وہ پر فتن ہوں گے فتنوں کو دور دورہ ہو گا دجل جھوٹ فریب ہو گا ۔ یہودیوں کا ماننا یہ ہے کہ وہ خدا کے چنے ہوئے لوگ ہیں اور اس دنیا میں رہنے کا حق بھی صرف ان کو ہے اسی وجہ سے ان کی دشمنی تمام غیر مذاہب کیساتھ ہے دوستو کیلفورنیا میں جو آگ لگی ہے وہ اتنی شدید ہے کہ دوزخ کا منظر پیش کر رہی ہے اس آگ پر قابو پانا اتنا آسان نظر نہیں آتا لیکن آپ کو ہم آج بتائیں گے یہ آگ قدرتی طور پر نہیں لگی
بلکہ ایک مکمل پلاننگ کیساتھ لگائی گئی ہے اس پلاننگ کے تحت اس آگ کو لگانے کے پیچھے ایجنڈا کیا ہے اس بارے میں ہم آپ کو اس ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے اور صرف اتنا ہی نہیں کہ کیرلا میں آنے والے سیلاب کے بارے میں بھی ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ وہ ایک خود ساختہ تھا جس کا وجو د خود تیار کیا گیا دوستو یہ ٹیکنالوجی کا دورہے صرف کہنے کو لیکن حقیقت میں یہ دجالی دور ہے جہاں ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے ترقی کر گئی ہے کہ اس کے بعد عذاب ہی ہوتے ہیں
اوپر سے اتنے مسلمان ممالک ہونے کے باجود ان کا اتحاد بس نام ہی کا ہے کیونکہ اگر یہ مسلم ممالک متحد ہوتے تو یہودی کبھی بھی بیت المقدس پر قابض نہ ہوتے ان کا آپس میں ہی اتفاق نہیں ہے آپ یہ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کیجئیے کیا آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی دوستوں کیساتھ شئیر بھی کیجئیے شکریہ ویڈو ملاحظہ کریں