جمال خشوگی ایک ایسا نام جس کا بہیمانہ قتل ہوا جو ایک صحافی تھے لیکن اس معاملے پر اسرائیل نے کیسے فائدہ اٹھایا آپ کو ہم اس ویڈیو میں بتائیں گے نہ صرف یہ بلکہ طیب ارودگان اس معاملے پر میدان میں آ گئے اور سعودی صحافی کے قتل کے معاملے میں انہوں نے کمر کس لی ہے اب لگتا یہ ہے کہ وہ اسے کسی منتقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیں گے یہ معاملہ انٹرنیشل میڈیا نے بھی کور کیا بلکہ اس پر اب تک بہت سے پروگرامز بھی ہو چکے ہیں طیب اردوگان نے اس معاملے کی مکمل انکوائری اپنی انٹیلی جینس سے کروائی ہے اور وہ آڈیو ٹیپ بھی حاصل کر لی ہے جو آخری وقت میں ان کی مرنے سے پہلے گفتگو ہوئی تھی اس معاملے کو دیکھا جائے تو یہ معاملہ اب صرف ایک قتل تک ہی محدود نہیں رہا
بلکہ اسرائیل اسے مکمل طور پر سعودیز کو بلیک میل کرنے کرنے سے لے کر اپنا مفاد اور مقاصد حاصل کرنے تک لے گیا ہے اسرائیل بہت ہی شاطر چلاک اور انتہاء پسند قوم ہے اور اس معاملے میں وہ کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کر یں گے اوپر سے جو طیب اردوگان نے جو میڈیا میں ایک پریشر قائم کر دیا ہے وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ویڈیو دیکھ کر آپ کو اندازہ جائے گا کہ جتنا یہ معاملہ سادہ نظر آ رہا تھا اتنا یہ معاملہ سادہ ہے نہیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور ویڈیو دیکھ کر آپ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ