نوجوت سنگھ سدھو نے انڈیا ٹی وی میں کہا ہے کہ کرتار پو ر کوریڈور پاکستان میں ہے اوے گورونانک کا ڈھیرہ پاکستان میں ہے اور میںپاکستان ویزے کے لئے جاتا ہو ںپاکستان کے ایمبیسی کے پاس ۔تو اس پر اینکر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے اس نازک رشتے میں آپ کیوں اس طرح پہل کرتے ہو ؟ تو جواب میں نوجوت سنگھ سدھو نے کہاکہ میںتو ادھر گیاتھا اجازت لے کر اور ادھر جب میں گلے ملا تو اس پر آپ لوگوں کا غصہ ابھی تک کم نہیں ہو اور اس پر آپ لوگوں کو غصہ نہیں آتا کہ وہاں ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی جاتے ہیں بغیر اجازت کہ اور ادھر گلے بھی ملتے ہیں اس پر آپ لوگ خاموش کیوں ہیں کیا اس کا گلے ملنا کوئی اور تھا اور میرا گلے ملنا ایک سازش ہے اور آپ لوگ مجھے کیا دیش بھگتی کا سرٹیفیکٹ دیں گے اور میں اپنے حکومت سے گذارش کرتاہوں کہ آپ دو لائن لکھیں کہ ان کے وزیر اعظم صاحب کا بلاوہ آگیا اور اس نے کہا ہے کہ ہم کرتار پورکوریڈورکھولنے کے لئے تیار ہیں اس کے بعد فواد چوہدری نے اوپن پبلک سرونٹ دی۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا