7دن پیدل چل کر برمی مسلمان لڑکا جب بنگلہ دیش پہنچاتو دنیا کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ،ہر آنکھ اشکبارویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی


برما میں مسلمانوں کا قتل عام مسلسل جارہی ہے اقوام متحدہ نام کا ایک ادارہ ہے جو انسانی حقوق کی حفاظت کرتاہے .مگر حیران کن طورپر یہ ادارہ مسلمانوں کے علاوہ باقی ہر مذہب کے انسانوں کے حقو ق کی حفاظت کرتا ہے .

اس ادارے کی انسانیت صرف اور صر ف مچھلیوں کو زندہ بچانے تک محدود ہے شاید اس لیے برما کے مسلمانوں کا قتل عام انکو نظر نہیں آتا.خیر اس پر بھرکسی دن بات کرتے ہیں ناظرین حسب معمول آج میں انٹرنیٹ پر رو ہنگیا مسلمانوں پر اپنی ریسرچ کررہاتھا.اسی دوران میری نظر سے ایک برمی مسلمان نوجوان لڑکے کی ایسی داستان گزری جس کو پڑھ میر ی آنکھین نم ہوگئی یوں تو برما کے ہر مسلمان کی داستان انتہائی تکلیف دہ ہے مگر یہ انتہائی دل کو چھولینے والی داستان تھی برما میں ہزاروں مسلمان ہجرت کرکے بنگلہ دیشی بارڈر پر پہنچ رہے ہے اسی دوران ایک نوجوان بھی وہاں پہنچایہ نوجوان برما سے ساتھ دن کا پیدل سفر کرکے بنگلہ دیش پہنچا مشکل اور دشوار گزار ندی نالے بھی عبور کیے .برمی مسلمان لڑکا جیسے بنگلہ دیش میں پہنچا ہر کسی کا تو ج کا مرکز بن گیا وہاں موجو د انٹرنیشنل میڈیا بھی چونک گیا .آخر کیوں تو جناب وہ لڑکا اکیلئے نہیں تھا بلکہ اس کے کندھوں پر بڑھے ماں بات بھی موجود تھے . سات دن کا طویل سفر کرکے پہنچے یہ لڑکا مسلسل ستا دن اپنے والدین کو سات اٹھا کر چل رہا ککہنے کو یہ بہت آسان ہے پر جہاں اپنی جان بچانا مشکل ہو وہاں اس لڑکے کو ہمت کو سلام ہے .جہاں آج ہمارے معارے مین والدین کو گھر سے نکال دیا جاتا جہاں مغرب مین والدین الڈ ہائوس میں چھوڑ دیا جاتا ہے .وہاں اس نوجوان نے پوری دنیا کی آنکھیں کھول کر رکھ دی …