دنیا کا سب سے امیر ترین انسان ۔۔۔بل گیٹس کی بیٹی بھی مسلمان ہو گئی


جینیفرکیتھرائن کی مصری مسلمان لڑکے کے ساتھ بڑھتی ہوئی محبت کی وجہ سے دنیا کا امیر ترین شخص بل گیٹس کا داماد مسلمان ہو سکتا ہے .اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے ہے جینیفر بھی جلد مسلمان ہو جائیں گی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی21سالہ جینیفرکیتھرائن 26سالہ نائل نصر کی محبت میں گرفتار ہیں اور دونوں شادی کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں.دونوں نے مشہور مقامات پر مقامات پر کھینچی گئی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں،نائل نصر اس وقت امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس کا مشغلہ گھڑسواری ہے جبکہ دوسری جانب جینیفرکیتھرائن کو بھی گھڑ سواری کا شوق ہے یہی وجہ دونوں کی محبت کی وجہ بن گئی ہے.

..

You cannot copy content of this page