فلپائنی نوازشریف نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی


اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)آج کل سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جو ہوبہو پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے مشابہت رکھتی ہیں ۔تصاویر کو بغور دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ خاتون نوازشریف کی ہمشکل لگتی ہے

کوئی بھی پہلی مرتبہ یہ تصویر دیکھ لے تو ڈائریکٹ ذہن نوازشریف کی طرف جاتا ہے ۔سوشل میڈیا پر یہ تصویر بہت وائرل ہو چکی ہے اور اس تصویر پر بہت ہی دلچسپ کمنٹس سامنے آرہے ہیں ۔آپ کی دل

چسپی کیلئے مزید تصویر نیچے دی جارہی ہیں