رطانوی نشریاتی ادارے نے میانمار کی حکومت کے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا ، روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور ان کے گھروں کو جلانے والے بدھ شدت پسند تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک رپورٹر کو میانمار کی حکومت نے غیرملکی صحافیوں کی ایک ٹیم کے ساتھ رخائن کے کچھ علاقوں کا دورہ کرنے کی اجازت دی۔ رپورٹر کے مطابق ایک گاؤں میں گھروں میں آگ لگی تھی۔جب وہ وہاں پہنچے تو انہوں نے وہاں سے چند نوجوانوں کو باہر نکلتے دیکھاجن کے ہاتھوں میں چھریاں ، تلواریں اور غلیلیں تھیں۔ انہوں نے کیمرے کے سامنے آنے سے