کانسٹیبل کا نازک عضو محبوبہ کے خاوند نے کاٹ دیا


نواحی گاﺅں لکاں والا میں پولیس کانسٹیبل احمد حسن کا نازک عضو اس کی محبوبہ کے خاوند نے کاٹ ڈالا، احمد حسن کو بیہوشی کی حالت میں گورنمنٹ قیوم ہسپتال ساہیوال داخل داخل کرادیا گیا۔ واقعات کے مطابق ٹریننگ سنٹر ملتان کا پولیس کانسٹیبل احمد حسن اپنے گاﺅں عید پر آیا ہوا تھا کہ وہ رات کو اپنی محبوبہ سے ملنے گیا

تو عبدالغفور نے ساتھی کی مدد سے احمد حسن کو قابو کرلیا اور اس کا نازک عضو (عضو تناسل) کاٹ دیا جسے شدید زخمی حالت میں دیہاتیوں نے ہسپتال پہنچایا، پولیس ڈیرہ رحیم نے تفتیش شروع کردی۔

خاتون نے اپنے شوہر کو مردانگی سے محروم کردیا، وجہ بے وفائی نہ تھی بلکہ۔۔۔ ایسی وجہ کہ جان کر ہر مرد خوف میں ڈوب جائے