کم عمر لڑکیاں بڑی عمر کے مردوں سے شادیاںکیوں کرتی ہیں


نجی ٹی وی کے پروگرام گیم شوایسے چلے گاکے میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت نے شرکاسے سوال کیاکہ کم عمر لڑکیاں بڑی عمر کے مردوں سے شادیاں کیوں کرتی ہیں جس کے جوا ب میں ایک شخص نے کہاکہ سیکورٹی کے طورپرجس کے جواب میں عامرلیاقت نے کہاکہ کاہے کی سیکورٹی جس کے بعدشرکاہنسنے لگے توعامرلیاقت نے کہاکہ یہ میں نہیں کہہ رہابلکہ یہ گیلپ سروے کی رپورٹ ہے جس کے بعداس شخص نے کہاکہ بڑی عمرکے مردجلدی فارغ ہوجاتے ہیںجس کے بعدعامرلیاقت نے کہاکہ ا س کواچھے اندازمیں بتادو،عامرلیاقت نے پھرخودہی کہہ دیاکہ ایک توانکم اوردوسری عمرکم ۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔