ایک رات کی محبت، ریما کتنے لاکھ لیتی تھی ؟بڑی شخصیت کےدعوی نے کھلبلی مچادی


لااخبار کے مطابق رانا بنارس نے انکشاف کیا ہے کہ سابق حکومت کے دور میں حکومتی جماعت کے اہم ترین عہدے دارآصف علی زرداری کی وجہ سے ان کے تعلقات فلم سٹار ریما سے کشیدہ ہو گئے تھے.ایک موقع پر جب مذکورہ شخص نے ڈیڑھ لاکھ کے برعکس ریما کو ساڑے تین لاکھ میں بک کیا تو میرے لیے غیرت کا مسئلہ بن گیا اور میں نے ساڑھے چار لاکھ دے کر ریما کو اسلام آباد جانے سے روک دیا.

رانابنارس نے بتایا کہ اس واقعہ کا علم جب زرداری کو ہوا تو وہ میری جان کا دشمن بن گیا اور مجھ پر کئی قاتلانہ حملے کروائے.رانا بنارس نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی بربادی مین چینچل ریما،کمسن صاحبہ،دلکش مدیحہ اورپری چہرہ صائمہ کا ہاتھ ہے.رانا بنارس نے بتایا کہ کہ میرے پاس پیسہ آنے کی دیر تھی کہ چند بڑے فلمساز دوستوں کی معرفت یہ تمام ہیرونئیں پکے ہوئے پھل کی طرح میری جھولی میں آگریں.یہ اداکارائیں مجھ سے محبت کی قسمیں کھاتی تھیں.‎صاحبہ کی ماں نے مجھے اپنا منہ بولا بیٹا بنایا ہوا تھا اور مجھے اپنی بیٹی کے مستقبل کا بیٹا قرار دیتی تھیں. میں نے متعد مرتبہ ایک رات کی محبت کے لیےصاحبہ،ریما،صائمہ اور مدیحہ کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے دیے .ریما سے تو میری شادی کی بھی بات چل رہی تھی اور میں نے اسے شادی کے وعدے پر حال ہی میں 45 لاکھ روپے کی ہیروں کی انگوٹھی لے کر دی تھی

.ایک برانڈنیو پجارو،ٹویوٹا کار بھی خرید کر دی تھی.رانا بنارس کے مطابق بھارت کی مشہور ہیرون ریکھا سے بھی ان کی دوستی تھی اور گزشتہ سال دوبئی کے ایک فا ئیو سٹار ہوٹل میں ریکھا کے ساتھ کئی شامیں گزاریں جن کے لیے تمام اخراجات کے علاوہ نقد 5 لاکھ بھی دیے.رانا بنارس نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی تمام جمع پونجی فلم انڈسٹری کے ان چہروں پر نچاور کر دی لیکن وہ آج سب مجھ سے دور ہیں. رانا بنارس نے کہا کہ گزشتہ 51 سال کے دوران میں نے 08 کڑوڑ سے زائد کافراڈ کیا جس سے میں نے اپنے لیے صرف مظفرآباد میں اپنے لیے دو کنال کی کو ٹھی بنائی ہے اور باقی تمام رقم اپنی حسرتیں پو ری کرنے میں لگا دی.رانا بنارس نے کہا کہ اس ملک میں سب مال بکائو ہے بڑے بڑے سیاسی اور شرافت کے لباسوں میں ملبوس شخصیات کے اندرون خانہ کیا گھنائو نے کھیل ہیں اگر ان سے پردہ اُٹھاوں تو آدھے سے ذیادہ ساست دان عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے.(پارلیمنٹ سے بازارِ حسن تک)‎

..