پہلے آنکھوں پہ پٹی باندھوں گا‘‘ جعلی پیر کوخاتون سے شرمناک حرکت مہنگی پڑ گئی قابو آنے پر کیا حال ہوا


جعلی پیر کو خواتین سے دست درازی کی کوشش مہنگی پڑ گئی، ٹانگ تڑوا بیٹھا. میـڈیا رپورٹس کے مطابق میاں چنوں کے علاقے وجھیانوالہ میں خواتین نے دستی درازی کرنے پر جعلی پیر کی جوتوں سے درگت بنا دی جب کہ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے.

خواتین اپنے گمشدہ بچے کی بازیابی کے لیے پیر کےپاس تعویذ لینے آئی تھیں لیکن پیر نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے ساتھ نامناسب حرکت کی جس پر خواتین نے چپلوں سے پیر کی خوب ٹھکائی کرتے ہوئے درگت بنادی، جب کہ پولیس کو بھی بلالیا.پولیس کے پہنچنے پر پیر نے فرار ہونے کی کوشش کی اور بالائی منزل سے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی.

You cannot copy content of this page