إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ معروف اداکارہ انتقال کرگئیں، جنازے میں کتنے لوگ شریک تھے ؟؟ جان کر آپ یقین نہیں کرینگے


دمشق شامی اداکارہ نجاح حفیظ کے ویسے تو لاکھوں پرستار ہیں مگر ان کے جنازے میں صرف 9 افراد نے شرکت کی.نجاح حفیظ ٹاپ کلاس شامی اداکارہ سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے مختلف کرداروں کو نبھا کر اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی. عرب دنیا میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے۔۔۔

نجاح حفیظ ہفتے کے روز اس دنیا سے چل بسیں تو ان کی آخری رسومات میں صرف 9 افراد ہی شریک ہوئے جن میں سے کچھ اسپتال کا عملہ اور کچھ راہ گیر تھے. شامی اداکارہ پر زوال آیا تو وہ گمنامی کی زندگی گزار رہی تھیں اور اسی میں ان کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا.