طوفانی آندھی اڑتے ہوئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،اہم اسلامی ملک میں لرزہ خیز واقعے نے سب کوہلاکررکھ دیا


طوفانی آندھی اڑتے ہوئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،اہم اسلامی ملک میں لرزہ خیز واقعے نے سب کوہلاکررکھ دیا، عراق میں طوفانی آندھی میں اڑتے ہوئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، لوگ بچے کو دیکھ کر حیران ہو گئے۔طوفانی آندھی نے عراقی شہر الموصل میں السلامیہ کیمپ کو تہہ و بالا کردیا۔آندھی نے ایک بچے کو ہوا میں اچھال دیا۔ اسکی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ الموصل شہر کے باشندے ہواں میں اڑتے ہوئے بچے کو دیکھ کر حیران و ششدر رہ گئے۔ آندھی نے پورے علاقے

میں تباہی مچا دی۔