چین نے بھارت کے ساتھ سکم تنازع پر حقائق پر مبنی دستاویز جاری کر دیے


چین نے بھارت کے ساتھ سکم تنازع پر حقائق پر مبنی دستاویز جاری کر دیے
اُردو آفیشل۔ چین نے بھارت کیساتھ سکم سرحدی تنازع پر حقائق پرمبنی دستاویزجاری کردی ہے۔جس میں صورتحال کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق 18جون کو 270بھارتی فوج چینی حدود کی خلاف ورزی کرتیہوئے چین میں گھس آئی،اوراب بھی بھارتی فوجی چینی حدود میں غیرقانونی طورپر موجود ہیں۔چین نے بھارت کے ساتھ تنازع کے حل کیلئے سفارتی سطح پر بھی سنجیدہ کوششیں کیں۔اوربہت تحمل کا مظاہرہ کیاہے،بھارت کی چینی حدود کی خلاف ورزی خطیکیامن وسلامتی کیلئیچیلنج ہے،بھارت نیعالمی قانون کوچیلنج کیا،جوکوئی آزادریاست برداشت نہیں کریگی۔