شادی کی پہلی رات دولہا اور دلہن کو کمرے سے ایسی حالت میں نکالاگیا کہ پورے علاقہ میں خوف کی لہر دوڑ گئی


چارسدہ(اردو آفیشل )چارسدہ کے علاقے شبقدر میں شادی کے پہلے دن سہاگ رات کمرے سے نوبیاہتے جوڑے کی لاشیں برآمد ہونے کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے نواحی گاؤں میاں کلے میں شادی کی رات میاں بیوی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔ شادی کے بعد دلہا آصف اور دلہن خوش و خرم اپنی خواب گاہ میں داخل ہوئے لیکن صبح سویرے کمرے میں یہ نوبیاہتا جوڑا مردہ پایا گیا۔سروکلے پولیس نے دولہا آصف اور دلہن کی

لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیں۔ ابتدائی معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ دونوں لاشوں پر تشدد کے نشانات نہیں ملے ہیں۔ تا حال دونوں میاں بیوی کی موت علاقہ میں ایک معمہ بنا ہو اہے ۔ قیاس آرائیاں ہیں کہ