بڑے کولہوں والی خواتین کےلئے ماہرین صحت کی حیران کن رپورٹ سامنے آگئی


لندن (اردو آفیشل) عام طور پر جسم اکا موٹا ہونا نہ صرف خود انسان کو پریشانی میں مبتلا رکھتا ہے بلکہ اسے دوسرے لوگ بھی پسندیدگی سے نہیں دیکھتے۔موٹے انسان بالخصوص خواتین کو خود بھی زندگی کے اہم معاملات میں پریشانی رہتی ہے اور لوگوں کو جانب سے بھی ایے انسان کو تنقید اور پندونصائح کا سامنا رہتا ہے۔ تاہم موجودہ سائندانوں نے خواتین کےجسم کے ایک خاص حصے کے موٹاپے یا بڑئ جسامت کو فائدہ مند قرار دےدیا ہے۔ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ خواتین کے کولہے اگر بڑے ہوں تو انھیں پریشانی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ ایسا ہونا ان کے لئے فائدہ مند ہے۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ میں صحت کے ماہرین نے تجزیہ سامنے لایا ہے


کہ بڑے کولہوں والی خواتین عام طور پر صحت مند اور ذہین ہوتی ہیں۔ ان کے کولہوں میں موجود چربی میں جمع ہونے والا اومیگا تھری ان کے جسم کے باقی حصوں کے موٹاپے اور کو کنٹرول رکھتا ہے اور دماغ کی استعداد کو بڑھاتا ہے ۔ اور وہ ذہانت میں چھوٹی جسامت کے کولہوں والی عورتوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں۔ ماہرین اس بات پر بھی متفق ہیں کہ ایسی خواتین نہ صرف خود بلکہ ان کے بچے بھی ذہانت کے اعتبار سے دوسرے بچوں سے زیادہ ذہین واقع ہوتے ہیں ۔