’’شعیب اب میں یہ کام نہیں کر سکتی ‘‘ ثانیہ مرزا نے خاوند پر بجلیاں گرا دیں


واتین کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں رومانیہ کی اسٹار کھلاڑی ہلپا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کی جوہانا کونتا کو 6-4 اور 7-6 سے زیر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ، امریکہ کی سیلونی اسٹیفنز نے جرمنی کی جولیا جارجز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا. کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کی

ہندوستانی کھلاڑی ثانیہ مرزا کی جوڑی کو ویمنز ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی خبر انہوں نے اپنے خاوند کو نہایت افسردہ ہو کر دی کہ اب وہ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں جبکہ ان کی سابق ساتھی مارٹینا ہنگیز فائنل میں پہنچ گئیںہیں جس پر ان کے شوہر نے نہایت افسردگی کا اظہار کیا.