بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل


ڈھاکہ(اردو آفیشل)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ ٹیم منیجر اور بورڈ ڈائریکٹر خالد محمود نازک حالت میں مقامی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں ۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق خالدمحمود کی فیملی کے ایک رکن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انہیں سنگاپور منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس کا انتظام کررہا ہے

جو انہیں ایئر پورٹ لیکر جائے گی۔46سالہ خالد محمود کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ڈھاکہ کے مقامی ہسپتال لے جایا گیا ، حالت ناز ک ہونے پر انہیں آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا جہاں اتوار کی شام وہ کومے میں چلے گئے۔خالد محمود بنگلہ دیش کے تیسرے کپتان تھے جنہوں نے 2003میں 9ٹیسٹ اور15ون ڈے میچز میں بنگال ٹائیگرز کی قیادت کی ، انہوں نے 77ون ڈے میچز میں 67وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ 991رنز بھی سکور کیے جبکہ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق خالدمحمود کی فیملی کے ایک رکن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انہیں سنگاپور منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس کا انتظام کررہا ہے جو انہیں ایئر پورٹ لیکر جائے گی۔46سالہ خالد محمود کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں ڈھاکہ کے مقامی ہسپتال لے جایا گیا ، حالت ناز ک ہونے پر انہیں آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا جہاں اتوار کی شام وہ کومے میں چلے گئے۔خالد محمود بنگلہ دیش کے تیسرے کپتان تھے جنہوں نے 2003میں 9ٹیسٹ اور15ون ڈے میچز میں بنگال ٹائیگرز کی قیادت کی ، انہوں نے 77ون ڈے میچز میں 67وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ 991رنز بھی سکور کیے جبکہ 12ٹیسٹ میچز میں 13وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 266رنز بھی بنائے ،2006 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچنگ اور ایڈمنسٹریشن کے شعبے سے وابستہ ہوگئے تھے۔12ٹیسٹ میچز میں 13وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 266رنز بھی بنائے ،2006 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچنگ اور ایڈمنسٹریشن کے شعبے سے وابستہ ہوگئے تھے۔