پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معملات طے پا گئے،سیریز دسمبر میں نیوزی لینڈمیں کھیلی جائے گی


پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معملات طے پا گئے،سیریز دسمبر میں نیوزی لینڈمیں کھیلی جائے گی
اُردو آفیشل۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے، قومی ٹیم دسمبر میں سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان دونوں ممالک کی ٹیموں کے مابین سیریز کے معاملات طے پا گئے ہیں، سیریز دسمبر میں نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی جبکہ سیریز میں پانچ ایک روزہ اور 3ٹی ٹوینٹی میچزکھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبرسے31 جنوری 2018 تک نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔