ثانیہ مرزا گہرے صدمے سے دوچار ، خواب چکنا چور ہوگئے


لندن (نیوز ڈیسک) اسٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا کے خواب چکنا چور ہوگئے، ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں سوئس اسٹار مارٹینا ہنگس اور ان کی تائیوان کی

جوڑی دار چن یانگ جین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی بیلجیئم کی جوڑی دار کرسٹن فلپ کنز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ہنگس اور چن یانگ کی جیت کا اسکور 2-6 اور 4-تفصیلات کے مطابق اسٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا کے خواب چکنا چور ہوگئے، ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں سوئس اسٹار مارٹینا ہنگس اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن یانگ جین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی بیلجیئم کی جوڑی دار کرسٹن فلپ کنز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ہنگس اور چن یانگ کی جیت کا اسکور 2-6 اور 4-6 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردی6 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردی