ثناء میر کے ساتھ کیا ہوا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

لاہور( ڈیلی آزادنیو زڈیسک) لالی ووڈ سٹار ثناء کا کمرشل شوٹ کے دوران کنٹیکٹ لینز گم ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے اداکارہ ثناء کراچی میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کاکمرشل شوٹ کرا رہی تھیں کہ اس دوران بائیں آنکھ کا کنٹیکٹ لینز گر کر گم ہو گیا جوتلاش کے باوجود نہ مل سکا جس کے بعد نئے لینز منگوا کر شوٹ کو مکمل کیا گیا۔جبکہ ثنا میرپاکستانی ویمن کرکٹ کی

تاریخ کی پہلی کھلاڑی بن گئیں جنہیں 100 ایک روزہ میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، انھوں نے اپنا 100 واں ایک روزہ میچ ٹاؤنٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔بی بی سی کو انٹرویو میں ثنا میر نے کہاکہ جب کرکٹ کھیلنا شروع کی توسال میں صرف 4 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کوملتے تھے، اس لیے کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ یہاں تک پہنچ جاؤں گی لیکن اب جب ورلڈ کپ کھیلنے یہاں آ رہی تھی تواندازہ تھاکہ ایک سنگ میل حاصل کرنے جا رہی ہوں،جن مشکلات اور وسائل کی کمی سے پاکستان کی ویمن کرکٹ دوچار رہی اس کے بعد یہ لمحہ میرے لیے قابل فخر ہے۔