سرفراز کے بارے میں کرکٹر عامر سہیل اپنا موقف بیان کرتے ہوئے

سرفراز کے بارے میں کرکٹر عامر سہیل اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کے اوپر جو الزامات لگے وہ سارے بے بنیاد ہیں، البتہ میں نے یہ ضرور کہا سرفراز کو کہ جاوید میانداد ایک عظیم کھلاڑی ہیں ان کے بارے میں یہ نہ کہیں کہ وہ تنقید کرتے ہیں اگر وہ کرتے بھی ہیں تو کسی وجہ سے کرتے ہیں، ہم نے سرفراز کا تب بھی ساتھ دیا جب پوری قوم اس کی تنقید کر رہی تھی اس وقت بھی ہم ان کی حوصلہ افضائی کر رہے تھے کہ ایسا ہوتا ہے بس اپنی یہ غلطیاں سدھارو اس کہ بعد ہی ان کو میچ جیتنے کا موقع ملا اور قوم کی دعائیں رنگ لائی۔