امریکا کا قبرستان تیار، وزیراعظم عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کلابازیاں لگوا دیں


اب پاکستان امریکا کا مستقبل طے کریگا. عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ آمنے سامنے ہوں گیں. اب وہ گھڑی آپہنچی ہے جسکا سب پاکستانیوں کو انتظار تھا. وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ تاریخ کا سب سے اہم مؤقف اور سب سے دھوا دھار تقریر کرنے جارہے ہیں جس کے بعد ساری دنیا کے سامنے اصل حقائق سامنے آجائیں گیں. اقوام متحدہ کا ایوان ہل جائیگا. اصل میں یہ لڑائی پاکستان اور امریکا کی ہونے جارہی ہے.

اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب سے تہلکہ مچنے والا ہے. اتنا طاقتور خطاب ہوگا کہ امریکا اور بھارت کے بارے میں آج تک کسی نے ایسا خطاب نہیں کیا ہوگا. وزیراعظم عمران خان امریکا کی افغانستان میں بدترین ناکامی، دہشت گردی کی کاروایاں، اور بھارت کا کشمیریوں پر ظلم کھل کر بیان کریں گیں اور دنیا کو بتائیں گیں کہ امریکا کی وجہ سے دنیا کا سکوں کیسے برباد ہوا. افغانستان کے اندر امریکا نے اربوں کھربوں ڈالر کیسے ضائع کیے، لیکن کوئی کامیابی نہیں ہوئی. بلکہ اب حالات کچھ یوں ہیں کہ افغان حکومت نے طالبان کے آگے بھیک مانگ کر جنگ بند کروائی ہے.

تفصیل کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپییو نے وزیراعظم عمران خان سے گفتگو کے بارے میں ساری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم نے کہا ہے کہ “ڈو مور کرو” اور دہشت گردوں کے خلاف مزید کاروائی بھی کرو. جبکہ دوسری ہمارے وزیراعظم عمران خان نے سیدھا بیان دیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپییو جھوٹ بول رہا ہے، یہ سب امریکا کی من گھڑت بات ہے. امریکا جو پچھلے کئیں سالوں سے پاکستان کے ساتھ بات کچھ کرتا ہے اور دنیا کو بتاتا کچھ ہے، اب ایسی کوئی بات نہیں ہو سکتا. امریکا نے جب کپتان کی یہ بات سنی، تو امریکی حکومت کی کلابازیاں لگ گئیں کیونکہ امریکا کو اس سچ کی عادت نہیں ہے، امریکا نے تو ہمیشہ پاکستانی حکمرانوں کے بارے میں جو جھوٹ کہا پاکستانی حکمرانوں نے ڈر کے مارے ہمیشہ امریکا کی جھوٹی بات کو بھی تسلیم کیا. عمران خان نے کہا ہے کہ اب امریکا کو اپنی عادت بدلنے پڑے گی، اب پاکستان مزید ان کے اشاروں پر نہیں ناچے گا، کیونکہ اب حکومت تحریک انصاف کی ہے، ن لیگ کی نہیں!

نواز شریف جب کلبھوشن یادیو کے پکڑے جانے کے بعد جب اقوام متحدہ گیا تھا تو فوج کی طرف سے نواز شریف کو تقریر لکھ کر دی گئی تھی کہ آپ نے حالات کے مطابق یہ تقریر کرنی ہے لیکن وہاں مودی اور را کے ایجنٹ نے نواز شریف سے تقریر لے لی اور کلبھوشن اور بھارت کے خلاف دہشتگرد کاروایوں کا جو ذکر پاکستانی فوج نے تقریر میں کیا تھا وہ ختم کروا لیا. اسی لیے نواز شریف اور فوج کے تعلقات شدید خراب هوئے. اسکے علاوہ نواز شریف نے جو اپنی کرپشن کا پیسہ بچانے کے لیے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگایا اس سے بھی فوج شدید ناراض تھی.

اب عمران خان اقوام متحدہ جاکر کلبھوشن یادیو پر بھارت کو ایسا لاجواب کریں گیں کہ ایوان ہل جائیگا. عمران خان نے فوج اور آئی ایس آئی کی مدد سے ایسی دھوا دھار تقریر لکھی ہے کہ اسکے بعد امریکا کے لیے بدترین مشکلات پیدا ہو جائیں گیں. اس تقریر میں ایسی پالیسی اسٹراٹیجی تیار کی گئی ہے کہ دنیا کے سامنے سب سچ مواد رکھا جائیگا. پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی افغانستان میں شکست، امریکا کی بدمعاشی، امریکا کی جانب سے دہشتگردی سمیت مسلہء کشمیر اور پاکستان پر امریکا کی بدترین یلغار پر تاریخی تقریر کی جائیگی. یہ بھی خبر ہے کہ عافیہ صدیقی کے مسلے پر بھی بہت زبردست آواز اٹھائی جائیگی.

اب امریکا کو تشویش پیدا ہو گئی ہے کہ عمران خان کو کس طرح ہینڈل کیا جائے. عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لڑائی ہونے جارہی ہے. انشاءاللہ وہ دن آنے والے ہیں جب پاکستان امریکا کے فیصلے کرے گا کہ امریکا نے کتنے دن اور کیسے افغانستان میں ٹھہرنا ہے اور ٹھہرنا بھی ہے یا نہیں. ان سب کے بعد بھارت یا دنیا کہ کسی بھی حصّے میں کوئی ایسا جعلی حملہ ہوگا جس پر پاکستانیوں کا نام لگا کر پاکستان کے خلاف معاشی اور دوسرے حملے کرنے کی کوشش کی جائیگی مگر اس دفعہ بھارت، امریکا، اور اسرائیل کو بری طرح ناکامی ہوگی. اب انکے برے دن آگئے ہیں. الله کا شکر ہے ہم مسلمان ہیں، ہم ڈرنے والے نہیں، ہمارے پاس دنیا کی بہترین فوج اور آئی ایس آئی ہے. اب ہمیں نہیں بلکہ امریکا اور بھارت کو ہم سے ڈرنے کی ضرورت ہے.