السُلطَانیہ


اَلاحکامُ السُلطَانیہ کے مُصنف علّامہ الماوردی راحت و سکون پر ایک مختصر تقریر کر رہے تھے، کسی شاگرد نے دورانِ تقریر پُوچھا. ” انسان راحت کس چیز سے حاصل کر سکتا ہے؟”

ماور دی نے جواب دیا.

” تمھارا سوال ناقص ہے . تم کس شے کی راحت جاننا چاہتے ہو؟

جسم کی، دل کی یا زبان کی؟” شاگرد نے گھبرا کے جواب دیا. ” تینوں کی !” ماوردی نے کہا. ” جس کی راحت قلّتِ طعام میں، دل کی قلّتِ گناہ میں اور زبان کی قلّتِ میں

..