قرآن کی طاقت، ایمان افروز واقعہ


میرے بیٹے کی میڑک کی مارکس شیٹ گم ہوگئی تھی ہر جگہ تلاش کی مگر نہ ملی ۔ میں اس وجہ سے بہت پریشان تھی کیونکہ اس اس کے ایڈمشن کیلئے بہت ضروری تھی اور اس پر یہ کہ فوٹوکاپی بھی نہ تھی ۔ میں نے فورًا ’ یارب موسٰی یارب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ پڑھنا شروع کر دیا ۔ دودن مسلسل پڑھنے کے بعد ایسی جگہ سے ملی جہاں ملنے کا گمان تک نہ تھا ۔ اس وظیفہ کی برکت سے ہی ہمیں شیٹ ملی۔