ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریل گا ڑی کی بجلی فیل ہو گئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر زنجیر کھینچ دی تو اس کے منہ پر ایک زور سے تھپڑ پڑا ، گلا ب جان نے دوسری مر تبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک تھپڑ پڑا تیسر ی دفعہ پر جب زنجیر کھینچی تو پھر زور سے تھپڑ پڑا اور جب ریل گا ڑی کی بجلی آئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر پو چھا کہ جب میں زنجیر کھینچ رہا تھا کہ میرے منہ پر تھپڑ کس نے مارے تھے ؟
آگے سیٹ پر بیٹھی ایک نو جوان لڑکی بو لی کہ آپ زنجیز نہیں کھینچ رہے تھے بلکہ میری چٹیا کھینچ رہے تھے ۔