سشانت سابقہ اوران کی گرل فرینڈ کی کچھ دنوں سےان بن چل رہی تھی دونوں کےتعلقات میں کسی قسم کی ہم آہنگی تھی ۔ اداکارکی ڈاکٹرکا انکشاف اداکاراپنی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کےطرز عمل سےخوش نہیں تھے،اکثراپنی سابقہ گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈےکو بہت یاد کرتےتھے، انہیں محسوس ہوتا تھا کہ ریا سےرشتہ جوڑ کرغلطی کی۔سشانت کی ماہرنفسیات ڈاکٹرکا انکشاف۔ 34
سالہ بالی وڈ اداکارسشانت کی گرل فرینڈ نےانکشاف کیا ہےکہ اداکاراپنی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کےطرز عمل سےخوش نہیں تھے،اکثراپنی سابقہ گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈےکو بہت یاد کرتےتھے، انہیں محسوس ہوتا تھا کہ ریا سےرشتہ جوڑ کرغلطی کی۔ تفصیلات کےمطابق اداکارسشانت سنگھ کی خودکشی کی تمام زاویوں سےتحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس نےجمعرات کو سشانت راجپوت کےبزنس منیجراوران کی پی آرٹیم کےبیانات بھی قلمبند کیے۔باندرا کےپولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرنےکےلئےہدایتکارشیکھرکپورکو بلایا گیا تھا
۔پولیس نےتفتیش کےلئےاداکاراوریش راج فلمز کےدستخط شدہ معاہدےکی کاپی بھی طلب کی ہےاوراب بالی ووڈ کےنوجوان اداکارسوشانت کی ڈاکٹرنےاہم انکشافات کرتےہوئےبتایا ہےکہ وہ اپنی سابقہ گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈےکو نہیں بول پا رہےتھے۔سشانت کی ماہرنفسیات ڈاکٹرکیرسی چاولا کا بیان بھی پولیس نےدرج کرلیا ہے۔
ان کا کہنا ہےکہ سشانت سےچھ ماہ قبل ملاقات ہوئی تھی وہ تقریبا ایک سال سےافسردگی کا شکارتھےانہوں نےمجھےبتایا کہ انہیں راتوں کو نیند نہیں آتی اورذہن میں عجیب و غریب خیالات آتےہیں
ڈاکٹرنےبتایا کہ اداکاراپنی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کےطرز عمل سےخوش نہیں تھےاوروہ اکثراپنی سابقہ گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈےکو بہت یاد کرتےتھے، انہیں محسوس ہوتا تھا کہ انہوں نےریا سےرشتہ جوڑ کربہت بڑی غلطی کردی ہے۔قبل ازیں بالی ووڈ اداکارسشانت کی مبینہ گرل فرینڈ ریعہ چکرابورتی سےباندرا پولیس اسٹیشن میں اداکارکی خودسوزی کےسلسلےمیں تقریبا نو گھنٹےتک پوچھ گچھ کی گئی اورجس کےبعد یہ انکشاف ہوا کہ اداکارکی خودسوزی سےقبل جوڑےمیں لڑائی ہوئی تھی۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونےوالی ایک رپورٹ کےمطابق چکرابورتی نےاس بات کی تصدیق کی کہ وہ دونوں ممبئی میں ایک ساتھ جائیداد خریدنےکےخواہاں تھےاور2020 کےآخرتک شادی کرنےکا ارادہ تھا۔لاک ڈاون کی وجہ سےدونوں ایک ساتھ ہی ایک فلیٹ میں رہ رہےتھےجہاں سےاداکارکی باڈی موصول ہوئی ۔اس بارےمیں اپنی رائےکا اظہارکمنٹس میں ضرورکریں ۔