حرامانی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں


حرا مانی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک ابھرتا ہوا نام ہے ۔ جن کے چرچے آج کل سوشل میڈیا پر بھی ہو رہے ہیں ۔ کیونکہ حال میں ہی چلنے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو کی وجہ سے انہوں نے بہت شہرت پائی ہے ۔ حرام مانیواقعتاً ایک کامیاب اداکارہ ہیں ۔


حرا مانی کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہیں اپنے ڈرامے ’دو بول‘ کی وجہ سے پاکستان بھر میں خوب شہرت ملی۔اداکارہ گزشتہ سال اے آر وائے کے ڈرامے ’دو بول‘ میں جلوہ گر ہوئیں جس میں ان کے ہمراہ عفان وحید نے مرکزی کردار نبھایا۔اس ڈرامے میں حرا مانی کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا جبکہ یہ گزشتہ سال کا کامیاب ڈراما بھی ثابت ہوا۔اور اب حرا مانی کو اسی ڈرامے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا) میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔جہاں اداکارہ کو ان کے ساتھی اور مداح اس نامزدگی کے لیے مبارکباد دے رہے ہیں وہیں حرا کے شوہر اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے بھی ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔


دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں اور دوستوں کیساتھ بھی شئیر کیجئیے ۔