جوان نظر آنے والی اداکائوں کیا اصل عمر کیا ہے ؟


خواتین کے بارے میں مشہور ہے کہ اپنی اصل عمر نہیں بتاتی لیکن کچھ مرد حضرات بھی ایسے ہوتے ہیں کہ جو اصل عمر نہیں بتاتے لیکن کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ سدا بہار جوان رہیں گے ان کی خوبصورتی اور ان کا حسن ماند پڑتے میں دکھائی نہیں دیتا

اس کے پیچھے خوش خوراکی خوشحالی اور سرجی بھی ہیں لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ جو ان چیزوں سے بے نیاز ہوتے ہیں اور سدا بہار حسین دکھائی دیتے ہیں اس کے پیچھے کیا راز ہے وہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے پاکستانی چہرہ دکھانے جا رہے ہیں جن کی اصل عمر جان کر آپ کو حیرانگی ہوگی ویڈی ملاحظہ کیجئے اور اپنی رائے دیں