حادثات میں انتقال کرنے والے پاکستانی اداکار


فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی رونقیں دیکھ کر اس کی چکاچوند ی دیکھ کر ہر اک یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ان جیسا لائف سٹائل بنائے ان جیسی شہرت حاصل کریں ان جیسے خوش رہیں لیکن جتنی خوش دکھائی دیتے ہیں اندر ہی سے اتنے ہی زیادہ خوفزدہ اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں اس کی وجوہات بہت ساری بیان کی گئی ہیں ماہرین کے مطابق سب سے بڑی وجہ شہرت کے بعد گمنامی میں چلے جانا ہے یہ لوگ اس بات سے بہت زیادہ گھبراتے ہیں کہ ان کا کوئی اسکینڈل بنے یا پھر ان کو کام ملنا بند ہو جائے یا پھر ان کی فلمیں فلاپ ہونا شروع ہو جائے پھر ڈرامے میں ان کو چھوٹے کردار دینے لگ جائے اس کی وجہ سے شدید قسم کی ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے ہاتھوں سے کر ڈالتے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگ اپنے پرستاروں سے بھی خوفزدہ ہوتے ہیں اور کافی سارے ایسے بھی ہیں کہ جن کو ان کے چاہنے والوں نے جان سے مارا آج ہم آپ کو کچھ ایسے افراد کے بارے میں بتائیں گے کہ جو اپنی جان لے کر اس دنیا سے جاچکے ہیں رفیع خاور پاکستان کے ایک لیجنڈ مزاحیہ اداکار جن کو پوری دنیا میں اپنے نام کہ بجائے ننھا کے نام سے جانا جاتا تھا ان کی اداکاری افسردہ اور غمگین چہروں پر مسکراہٹ کی وجہ بن جاتی لیکن خود ڈپریشن کا شکارہے اور اسی وجہ سے اپنے آپ کو گولی مار دی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں