کامیاب اداکارائوں کی ناکام بیٹیاں 


24 انڈسٹری کسی بھی ملک کی ہو وہاں پر کام کرنے کے لئے اور کام کو پانے کے لیے بڑے جتن کرنے پڑتے ہیں انسان کو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بے تحاشہ ٹیلنٹ بھی ہونا چاہیے تب جا کر کہیں کام آتا ہے لیکن جو سٹارزکے بچے ہوتے ہیں وہ بہت جلدی کام پر بھی لیتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ اپنے والدین کی طرح کامیاب ہو کر دکھائے لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ھو جاتاہے کہ بچے اپنے والدین سے بھی آگے نکل جاتے ہیں

اور ان سے زیادہ نام کام آتے ہیں آج ہم آپ کو پاکستان کے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بیٹی اور ماں کے بارے میں بتائیں گے کہ جن میں سے کچھ بیٹیاں کامیاب رہی ہے ماؤں کے مقابلے میں اور کچھ کیسز میں معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے تو چلے دیکھتے ہیں کہ آج ہمارے پاس اس لسٹ میں کون کون ہے ویڈیو ملاحظہ کریں