سرجری کروا کر چہرہ بگاڑنے والی اداکارائیں


دور جدید میں انسان اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے نت نئے طریقے استعمال کر رہا ہے اور نت نئے طریقے پیدا بھی کررہا ہے موجودہ دور کے اندر جہاں بہت ساری سہولیات آچکی ہیں وہاں پر پلاسٹک سرجری کی صورت میں اپنے آپ کو ہمیشہ خوبصورت رکھنے اور جوان دکھائی دینے والے افراد کے لیے بھی یہ ایک بہت بڑی نعمت ہے پلاسٹک سرجری میں مصنوعی طور پر انسان کے جسم کو خوبصورت بنانے اور جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف طرح کے آپریشن کیے جاتے ہیں جن میں چہرے کے آپریشن سب سے زیادہ کیے جاتے ہیں جبکہ یورپ اور دیگر ممالک کے اندر دوسرے نسوانی اعضاء کو خوبصورت بنانے اور نمایاں کرنے کے لیے بھی آپریشن کیے جاتے ہیں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نقالی میں ہمارے اداکار اور اداکارہ کسی سے کم نہیں فلمیں اور ڈرامے ہو نجی زندگی ہو ان کی پیروی کرتے ہوئے یہ لوگ ہمیں نظر آتے ہیں اور ابھی پلاسٹک سرجری کیوبا پاکستان میں بھی آچکی ہے

پاکستان کے بہت سارے ایسے اداکار اور خواتین اداکارہ ہیں کہ جنہوں نے اپنے آپ کو پلاسٹک سرجری کے مرحلے سے گزارا ہے اس کے سب سے بڑے مثال اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو پاکستان کی خوبرو اداکارہ جو کہ ڈراموں کی جان ہوا کرتی تھی لیکن پلاسٹک سرجری کے بعد اس نے اپنی شکل ہی بگاڑ لیں اور اب پہچانی نہیں جاتی جی ہم بات کر رہے ہیں سعدیہ امام کی ایک مشہور پاکستانی اداکارہ اور ماڈل جو کہ 90 کی دہائی سے لے کر 2008 تک ڈرامہ کی جان سمجھی جاتی لیکن پلاسٹک سرجری کے بعد ان کے چہرے میں اتنی تبدیلی آچکی ہے کہ ان کو پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے ویڈیو ملاحظہ کیجئے اور دیکھئے کہ کیسے خوبرو اداکارائیں اس سرجری کے بعد عجیب سی دکھائی دے رہی ہے