پاکستانی ستاروں کی تعلیم کیا ہے ؟


تعلیم ہماری زندگی کے ہر شعبے میں کام آتی ہے اور یہ انسان کی زندگی کے لیے ضروری بھی ہے کیونکہ اس کے بغیر انسان کے لئے معاشرے میں چلنا اور مقام حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ لوگ کافی ایسی تعداد میں موجود ہے کہ جو مختلف شعبوں میں کام کر رہے ہیں لیکن ان کا تعلیمی پس منظر کچھ اور ہوتا ہے اور جس شعبے میں کام کر رہے ہوتے ہیں وہ کچھ اور ہوتا ہے اس کی مثال پاکستان کی شوبز انڈسٹری کو دیکھ لے جس میں مختلف اداکار مختلف طرح کے پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں

لیکن اس کے ساتھ ساتھ جس انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں اس میں بھی انہوں نے اپنا لوہا منوایا ہے اور ایک مقام حاصل کیا ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسے پاکستانی اداکاروں اور اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جن کی اداکاری دیکھ کر شاید آپ محفوظ ہوں لیکن جب ان کو جان لے کے ان کی تعلیمی پس منظر کیا ہے تو شاید آپ کے ہوش اڑ جائیں تو جانتے ہیں کہ آج ہمارے پاس کون کون سے اداکار ہیں اور ان کی تعلیم کیا ہے تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں