وہ 10 پاکستانی اداکار جو مسلمان نہیں


پاکستان کے بارے میں مغربی میڈیا ایک تاثر قائم کیا ہے کہ یہاں پر اقلیتوں کو بالکل بھی حقوق نہیں ملتے لیکن جو شخص پاکستان میں آ کر دیکھتا ہے اور یہاں کے ماحول کا جائزہ لیتا ہے تو کبھی بھی وہ پہچان نہیں کر سکے گا کہ کون مسلمان ہے وہ کون غیر مسلم کیونکہ معاشرے میں کبھی بھی ایسا نہیں کیا جاتا کہ کسی عیسائی کو اس کے مذہب کی وجہ سے اس کے ساتھ رویہ الگ رکھا جاتا ہو یا کسی ہندو کے ساتھ رویہ الگ ہو کیونکہ وہ ہندو ہے بلکہ یہاں پر سب ہی بھائیوں کی طرح رہتے ہیں اور اس ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں

آپ کو آج ڈرامہ انڈسٹری سے اور فلم انڈسٹری سے کچھ ایسے لوگوں کے بارے میں بتائیں گے کہ جو عیسائی ہندو یا پھر پارسی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان کو سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور ان کے ڈراموں کو ان کے کردار ہوں گے اور ان کے گائے ہوئے گیتوں کو آج بھی پسند کیا جاتا ہے یہ کون لوگ ہیں اور اب ان میں سے کون کون سے زندہ ہے اور کون مر چکے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں