بھارت میں مسلمان فنکاروں کی زندگی بھی تنگ


انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نےشاہ رخ خانکے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس خارج کرنے کے فیصلے کو بے نامی ایپلٹ ٹربیونل میں چیلنج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی سالوں سے شاہ رخ خان کے خلاف بے نامی جائیداد رکھنے اور ٹیکس نہ جمع کرانے کا کس چل رہا تھا جو گزشتہ دنوں بند کردیا گیا لیکن انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دوبارہ کورٹ میں جائیں گے اور ان کے خلاف اپیل کریں گے یاد رہے کہ اگر ان کے خلاف حسن آ گئے تو نہ ان کو صرف بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا بلکہ اس کے ساتھ سات سال سے زائد قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے

انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے علی باغ میں موجود ایک بنگلہتاہم ایک ماتحت ادارے نے اس معاملے میں انکم ٹیکس کے کیس کو خارج کردیا تھا بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ کیس کی سماعت کے دوران اگر یہ ثابت ہوگیا کہ علی باغ کا بنگلہ بے نامی جائیداد تھا تو نہ صرف ان کیلئے بلکہ بہت سے دوسرے لوگوں کیلئے بھی مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں پر قبضہ کر لیا تھا اگر اس کیس میں شاہ رخ خان کے خلاف فیصلہ آجاتا ہے تو ان کو بنگلے کی مالیت کا 25 فیصد حصہ جرمانہ کے طور پر ادا کرنا پڑے گا اور ان کو ساتھ ساتھ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے