بالی وڈ اداکارہ پاکستانی صحافی کی تنقید برداشت نہ کرسکیں


بھارتی اداکار بھی پاکستان کے خلاف میدان میں آگئے ایک بھارتی اداکارہ سویرا بھاسکر پاکستانی اینکر پرسن تنقید کو برداشت نہ کرسکے اور ٹوئٹر پر اس کے خلاف بیان دے ڈالا اس نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان کے لوگ بالکل ایک جیسے ہیں دونوں کا رسم رواج تہذیب سب کچھ ایک جیسا ہے اس لئے اتنا غصہ نکالنے کی کیا ضرورت ہے دراصل یہ بات انہوں نے اس وقت کی جب پاکستان کی ٹی وی اینکر نے کرن ناز جن کا نام ہے انھوں نے بھارت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت بھارت کے اندر انتخابات ہو رہے ہیں اس لئے بھارت کی کوشش ہے کہ پاکستان کے خلاف رائے ہموار کی جائے اور اس کو اپنے الیکشن میں جیتنے کے لیے استعمال کیا جا سکے اس نے کہا کہ اس وقت تک بھارت میں اتنا ہیجان برپا ہے

کہ انہوں نے مشقیں شروع کردیں اور پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں حال ہی میں بھارت کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے اس کے ساتھ ایک طیارے نے پارکنگ میں کھڑے گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ کئی سارے فوجی اور سویلین مارے گئے اس کے اس ٹویٹ کے بعد بھارتی اداکارہ سویرا بھاسکر نے کہا کہ اتنا غصہ کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ آپ ٹوئٹر پر بھی مبتلا ہیں بات کر رہے ہیں