حال ہی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان فوت ہو چکے ہیں جس کے بعد بہت سارے اداکاروں نے اور اداکاراؤں نے ان کے ساتھ ہزارہ افسوس کیا اور یہاں تک کے کومندان کہا کہ وہ میرے باپ جیسے تھے اور میں نے ان کے ساتھ بہت کام سیکھا اور انہوں نے مجھے بہت زیادہ سہارا بھی لیا اور مجھے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ یہ کوئی اور شخص ہیں لیکن دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ڈراما ہے اس شخص نے یعنی کہ گویند انہیں کسی بھی حالت میں میرے والد صاحب کا پتہ نہیں کیا جب وہ بیمار تھے تب بھی پوچھا نہیں اور اب جب وہ فوت ہوچکے ہیں اور اس دنیا میں نہیں رہیں تب بھی اس نے مجھے ایک بار بھی فون نہیں کیا اور نہ ہی افسوس کا اظہار کیا یہ سب کچھ ایک ڈرامہ ہے یاد رہے بالی وڈ کے اندر آپ بہت صورتحال بدل چکی ہے
اور اب ایسے اداکار ہیں جن کی وجہ سے یا جن کے نام کی وجہ سے فلم چلتی تھی آہستہ آہستہ سے کیا جا رہا ہے اور ایسے لڑکوں کو سامنے لایا جا رہا ہے جن کو ایکٹنگ کی الف ب اتک نہیں پتہ دراصل اب وہ مسلمانوں کو سر پر لگانے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ اچھا ہے تاکہ مسلمانوں کو بھی احساس ہو گئی ہے غیر مسلم ہمارے نہیں اس لیے کبھی ایسی بات نہ کریں گے جس کی وجہ سے مسلمانوں کی دل آزاری ہو اور ان لوگوں نے ہمیشہ مسلمانوں ہی کی دل آزاری کی ہے