شیطانی تنظیم کا بالی ووڈ پر راج


الومیناٹی دنیا کی وہ خفیہ تنظیم ہے جو پوری دنیا کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے اور چاہتی ہے کہ دنیا کی تمام اذہان کے مطابق سوچیں اور ان ہی کے مطابق چلے یاد رکھیے تنظیم یہودیوں کی کام کرتا ہے جن کی کوشش ہے کہ وہ دوبارہ سے گریٹر اسرائیل بنائے اور اس کے لیے وہ ہر حد تک جانے کی تیاری میں ہیں انہوں نے پوری دنیا کے اذہان کو قابو کرنے کے لیے مختلف طریقہ علاج کیا ہے چاہے وہ میڈیا ہو یا کوئی اور ذریعہ اس میں سے نوجوان نسل کو خاص طور پر نشانہ بنانے کے لیے ایسے گلوکار اداکار ایسی اداکارائیں سامنے لاتے ہیں جوان کا پیغام نوجوان ذہن کو پہنچانے میں پوری طرح مگن رہتے ہیں اس کی سب سے بڑی مثال بالی ووڈ ہو یا ہالی وڈ ہو یا پھر لالی ووڈ میں تمام اداکار الومیناٹی کے ممبر ہوتے ہیں حال ہی میں یو ہنی سنگھ کا ایک گانا سامنے آیا ہے جس میں وہ برملا الومناٹی کا نام لیتا ہے یاد رہے اس سے پہلے یہ کام اداکاروں سے لیا جاتا تھا ان میں ٹاپ پر وہ اداکار ہیں جن کو ہم خان کے نام جاتے ہیں

ان کی کوشش ہے کہ جو کام وہ خان سے لیا کرتے تھے سورہ ہوچکا ہے اب ان کی جگہ ایسے لوگ لایا جائے جو کہ جوان ہوں اور ان کا حل کا بھی جوان ان میں سے زیادہ تر سنگر ہے یاد رکھنے کی کوشش ہے کہ نہ صرف غیر مس مسلم ان کی تعبی ہو بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی کوشش ہے کہ مسلمان بھی ان کا کہا مانا اور ان کے دیے ہوئے ایجنڈے کو لے کر آگے چلے یاد رکھیں پاکستان میں بھارتی گلوکاروں اور اداکاروں سے جوان ایسے ہی محبت کرتے ہیں جیسے انڈیا میں کی جاتی ہے اس لئے ایسے لوگوں کا پیغام جیسے انڈیا کے نوجوانوں پر اثرانداز ہوتا ہے ایسے ہی پاکستان کے نوجوان جوانوں اور بوڑھوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے ان لوگوں نے مکمل تیاری کی ہے کہ اب نئے طریقے سے نئے لوگوں کے ساتھ مسلمانوں کے گھروں پر حملہ آور ہوا جائے