نصیر الدین شاہ نے پورے بھارت کو ہلا دیا


پاکستان کا ملک دوسری جدوجہد قربانی کے بعد بنا اس میں کو حاصل کرنے کے لئے لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کی قربانی دی اپنا گھر بار چھوڑا اپنا کاروبار چھوڑا اپنا علاقہ چھوڑا اور پاکستان منتقل ہو گئے تاکہ یہاں پر ایک آزاد شہری کی حیثیت سے اپنی زندگی گزارے اور اپنے دین اور دنیا کو ایک ساتھ لے کر چلے کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو اس تقسیم کے مخالف تھے اور ان کی اپنی سوچ تھی ان کا خیال تھا کہ اگر ہم مسلمان یہیں پر رہے اور متحد ہندوستان میں رہے تو ہم اس سے زیادہ فائدہ ہوگا بہ نسبت اس کے کہ ہم ایک الگ ممکن ہے ان کے اپنے دلائل تھے جو کسے حد تک ٹھیک بھی تھیں لیکن آج وہی لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں چلا جانا چاہیے تھا اور پاکستان بننا ایک بہت بڑی کامیابی تھی مسلمانوں کی بھارتی اداکار نصرالدین شاہ کا نام کو نہیں جانتا انہوں نے بہت ساری فلموں میں کام کیا اور بڑے اچھی اچھی فلمیں بھی بنائی اور یہ رشتے میں عامر خان کے ماموں بھی لگتے ہیں حال ہی میں ان کی ویڈیو آئی ہے جس میں انہوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مجھے اپنے بیٹوں کی جان کو خطرہ ہے اور مجھے اس بات کا خطرہ ہے کہ میرا کیا بنے گا انہوں نے ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کل حالات اتنی زیادہ خراب ہے اور ہندو انتہاپسند اتنے زیادہ طاقت پکڑ چکے ہیں کہ وہ کسی کی بھی جان لے لے

تو کوئی اس کی روک ٹوک نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی اس کے خلاف بول سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے بیٹے کو مسجد کی تعلیم نہیں دی اور نہ ہی میں نے کبھی ان کو کہا ہے کہ ہمارا دن کون سا ہے اور نہ کبھی میں نے ان کو مجبور کیا ہے کہ وہ صرف اسلام کی تعلیمات کو ماں نے ان کا کہنا تھا کہ میں نے ان کو یہ کہا ہے یہ سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے اور بدی اور اچھائی کا تعلق کر کے اپنی سوچ کے ساتھ ہے آج مجھے خوف آتا ہے کہ اگر میرے بچوں کو کوئی گروہ پکڑ لے اور ان سے پوچھا کہ تمہارا مذہب کیا ہے تو وہ جواب نہیں دے سکیں گے کیونکہ ان کو اپنے مذہب کے بارے میں کچھ بتائیں مجھے خوف ہے کہ ایسا نہ ہو کہ ان کی جان بھی چلی جائے اس بات سے اندازہ ہوگیا ہوگا

کہ ایسے لوگ جن کا کوئی دین مذہب نہیں لیکن ان کے نام مسلمانوں کے ہیں ان کی زندگیاں بھی مشکل میں ہے اور وہ بے خوف محسوس کر رہے ہیں اگر ہمیں آزاد ملک نہ ملتا اگر ہم پاکستان نہ بناتے تو خود سچ ہے کہ ہماری کیا حالت ہوئی ہوتی کیا ہم اتنی آزادی کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں کہ ہم اپنے لئے خود کا قانون بنا سکتے کہ ہم آسانی کے ساتھ مساجد اور مدارس کو بناسکتے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے اس لئے اس کی قدر کریں اور اس کی ترقی میں اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود میں اپنا وقت خرچ کریں اپنا جان مان لگائیں اور اپنی پوری کوشش کریں

https://www.youtube.com/watch?v=NFNkNeWqkq4