یہ کیا ہوتا جارہا ہے میڈیا کو؟ لگتا ہے اب یہی بک رہا ہے


چلو اپنے کپڑے اتاروں۔۔۔ پاکستانی چینلز پر یہ کیا ہونے لگ گیا
کیمرے کے سامنے ایسے مناظر ٹیلی کاسٹ دیکھ کر شرم آجائے،

(پاکستان کلپ ویب ڈیسک) پاکستان میں ریٹنگ کیلئے ہمارا میڈیا کیا کچھ کرتا ہے،اس سے کون نا واقف ہوگا،آئے دن مختلف چینلز پر کھیل کے نام پر مورننگ شو کے نام پر کچھ نہ کچھ بے غیرتی دیکھائی جاتی،
ان سب کو روکنے کیلئے ہمارا ایک ادارہ پیمرہ ہوتا ہے،جو خود مزے سے سویا رہتا ہے،پاکستان کے چینل مکمل طور پر بے لگام ہو چکے ہے،جن کو اگر نہ روکا گیا، تو اپنی فحاشی کی آخری حد تک جا سکتے ہے.

اس فحاشی اور عریانی کا ایک منظر آپ کو دیکھایا جائے گا اس ویڈیو میں
یہ ویڈیو ہے وقار ذکاء کے شو کی جہاں پر آن کیمرہ ننگا ہونے کی گیم گیلی جارہی ہے اور مزے کی بجائے اس کو روکا جاتا اس کو ٹیلی کاسٹ بھی کیا گیا،
دیکھیں یہ مکمل ویڈیو