پرکاش راج کے تو مودی حکومت نے دن پورے کر دئیے


آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی چھوٹی سی چھوٹی خبر بھی بھارت کا میڈیا ایسے اچھالتا ہے کہ بس پاکستان جیسے خدانخواستہ تباہ ہونیوالا ہے لیکن بارڈر کے اس پار پاکستانی میڈیا کو کبھی یہ توفیق نہیں ہو تی کہ وہ بھارت میں ہونیوالی کسی قسم کی بغاوت کے بارے میں مجال ہے کوئی لفظ بھی بول دے آپ جانتے ہیں کہ بھارت میں بالی ووڈ کی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے والے اداکار پرکاش راج نے کھل کر مودی کیخلاف بغاوت کر دی ہے دور اب بدل چکا ہے ایک وقت تھا جب سلمان خان جیسے لوگ بھی مودی کی حمایت کرتے تھے

لیکن اب بالی ووڈ انڈسٹری کے اندر بھی بغاوتیں پھوٹنا شروع ہو گئی ہیں پرکاش راج نے ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی ایک نا اہل اور ایڈیٹ انسان ہے آپ کو ہم بتائیں گے پرکاش راج کے ساتھ پھر اس نام نہاد مودی حکومت نے کیا کیا کیونکہ یہ خبر یں آپ کو ہمارا میڈیا کبھی نہیں دے گا کیونکہ یہ امن کی آشا کا درس دینے والا میڈیا صرف بھارت کے لئے کام کرتا ہے

لیکن جب پاکستان کے بارے میں بات کرنے کی باری آتی ہے یا مودی حکومت کی اصلیت کھولنے کی باری آتی ہے تو آپ جانتے ہیں کہ انہیں سانپ سونگھ جا تا ہے دوستو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں آپ کو پتا چلے گا کہ بھارت میں اب کیا ہو رہا ہے ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے اور ہماری پوسٹ کو اپنے دوستوں کیساتھ بھی شئیر کیجئیے ۔